ڈولفن فورس کے اختیارات پر پنجاب حکومت اور آئی جی سے جواب طلب

ڈولفن فورس کے اختیارات ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے گئے ہیں جس پر عدالت نے فریقن کو نوٹسز جاری کیے ہیں

پیراگون اسکینڈل کے وعدہ معاف گواہ قیصرامین بٹ ضمانت پر رہا

نیب پراسکیوٹر نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ قیصر امین بٹ پیراگون کیس میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں اور ملزم کی ضمانت منظور ہونے پر نیب کو کوئی اعتراض نہیں

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور

عدالت نے شہباز شریف کے خلاف دونوں مقدمات میں ڈی جی نیب سے 29 جنوری کو ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نےمشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

العزیزیہ ریفرنس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیب کو نوٹس جاری

سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

سعد رفیق کےمبینہ بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف تحقیقات کا آغاز

خواجہ سعد رفیق نے خالد حسین کے اکاونٹ کے زریعے اربوں روپے منتقل کیے ہیں، نیب زرائع

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے حکم دیا ہے کہ خواجہ برادران کو 26 جنوری کو دوبارہ پیش کیا جائے

حکومت احتساب کو بطور انتقام استعمال کررہی، اپوزیشن کا الزام

ہمارے لیے الگ اور حکومت کے لیے الگ پاکستان ہے،روبینہ خورشید عالم کی پروگرام نیوزلائن میں گفتگو

نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

40 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کے بے شمار کیسسز کم و بیش پانچ برس سے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

عدالت نے حمزہ شہباز کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دےدیا

اگر ملک نیب نے چلانا ہے تو پارلیمنٹ اور عدالتوں کو ختم کر دیتے ہیں، عدالت

ٹاپ اسٹوریز