نیب سمیت دیگر ادارے پی پی کی میگا کرپشن کا نوٹس لیں، حلیم عادل

تھرپارکر میں 300 آر او پلانٹ بند پڑے ہوئے ہیں اور لوگ پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

شہباز شریف کی جانب سے مشکوک بینک ٹرانزیکشن سامنے آ گئیں، نیب کا دعویٰ

شہبازشریف کی جانب سے نجی بینک کی مسلم ٹاوَن برانچ سے 5 مشکوک ٹرانزیکشن کی گئی ہیں، نیب

شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

شہبازشریف کےخلاف نیب میں درخواست عمران خان کی جانب سےدی گئی ہے، ترجمان ن لیگ

عمران خان نیب کے ذریعے اپوزیشن کو دباؤ میں لانے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول

پی ٹی آئی حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بوکھلا کر نیب کو استعمال کررہی ہے،  چیئرمین پیپلز پارٹی

سابق ڈی ایف او موسیٰ خان گرفتار

موسیٰ خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: نیب نے امیر مقام کو طلب کر لیا

 امیر مقام کوفروری 2018 اور اپریل 2010 میں بھی نیب نے طلب کیا تھا، ان پر کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، ذرائع

اسلام آباد میں نیب افسر کے گھر ڈکیتی

4 مسلح افراد گزشتہ رات گھر کی کھڑ کی توڑ کر داخل ہوئے اور طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے، ذرائع

قیامت تک ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو تو لٹکا دیں، شہباز شریف

قیامت تک بھی اگر میرے خلاف ایک ڈھیلے کا ثبوت آ گیا تو مجھے معاف مت کیجئے گا، صدر مسلم لیگ ن

نیب نے شہباز شریف کے بے نامی اثاثوں کی مالیت ظاہر کردی

شہباز شریف کے بے نامی داروں میں نصرت شہباز، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، رابعہ عمران اور جوریہ علی شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز