جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، احتساب عدالت کی زرداری کا گھر منجمد کرنے کی توثیق

نیب نے سابق صدر کے کلفٹن کراچی میں گھر کو 12 فروری 2020 کو منجمد کیا تھا

نیب کا عبدالغنی مجید کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع

نیب نے اپنی  درخواست میں عبدالغنی مجید کا 5145مربع گز کا پلاٹ منجمند کرنے کی استدعا کی

نیب نے مردے کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا

پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹیل مل کرپشن کیس: تین ملزمان باعزت بری

احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ و دیگر کے خلاف 53 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے

راولپنڈی: لیگی رہنما احسن اقبال کی جیل سے رہائی کے بعد پھر طلبی

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو نیب راولپنڈی کی جانب سے 28 فروری 2020 کو طلب کر لیا گیا ہے۔

شریف فیملی، مبینہ منی لانڈرنگ کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

سلمان شہباز نے مبینہ منی لانڈرنگ کے لیے اپنے قریبی دوست کا سہارا لیا، نیب ذرائع

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال جیل سے رہا

دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کیس سماعت کے لیے مقرر

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے

رانا ثناءاللہ کا اپنے خلاف جاری نیب تحقیقات چیلنچ کرنے کا فیصلہ

ن لیگی رہنما نے قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور جلد ہی پٹیشن تیار کرکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی جائے گی

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز درخواستوں پر سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز