سندھ: ڈی ایس پی کو بیٹے کا شاندار ولیمہ مہنگا پڑ گیا

ایڈیشنل آئی جی ولی اللہ دل نے شاندار ولیمہ میں شرکت کے بعد ذرائع آمدن اور اثاثوں کے متعلق سات روز میں وضاحت مانگ لی ہے۔

نیب نے رانا ثناءاللہ کو آج دوبارہ طلب کر لیا

لیگی رہنما کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

گارنٹی دیتے ہیں مریم نواز واپس آئیں گی، وکیل

عدالت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کو مریم نواز کی پٹیشن کا حصہ بنانے کی استدعا بھی منظور کر لی ہے

وزیر اعظم عوامی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ سرکار کا چور زمانے کا ولی اور جو چور حکومت کے ساتھ نہیں وہ جیل میں ہے۔

منی لانڈرنگ کیس، نیب کا شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ

نیب لاہور نے ماڈل ٹاؤن میں واقعہ شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مار کرکمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔

’حکومت انتقامی کارروائیوں کیلئے اداروں کا استعمال کر رہی ہے‘

 نیب کی جانب سے چھاپے خوف و ہراس پھیلانےکیلیے مارے گئے، رانا ثنا اللہ

’عام آدمی کے برعکس بلاول کو نیب نے ڈیل دی ہوئی ہے‘

’بلاول بھٹو کے کیس میں تحقیقات جی آئی ٹی کی رپورٹ پر ہورہی ہے، معاون خصوصی شہزاد اکبر

ملزم پراپرٹی ٹائیکون نے نیب سے پلی بارگین کرلی

احتساب عدالت کے نے ماڈل ہاؤسنگ سوسائٹی انکلیو کے چیئرمین فرہان چیمہ کی پراپرٹی بیچنے کا حکم دے دیا

جے وی اوپل کیس: نیب کی بلاول کو جواب جمع کرانے کیلئے دس روز کی مہلت

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کی زیر نگرانی تفتیشی ٹیم نے بلاول بھٹو سے سوالات کیے، ذرائع

گرفتار کیا گیا تو آصفہ بھٹو میری آواز بنیں گی، بلاول بھٹو

 میری گرفتاری غیرقانونی اور غیر آئینی ہوگی، دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی کا کوئی کارکن پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز