شاہد خاقان عباسی کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چاہتا ہوں کہ 90 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاکہ ایل این جی کیس کی حقیقت دنیا کے سامنے آجائے۔سابق وزیراعظم

دہشت گردوں کو بھی جعلی اسلحہ لائسنس فراہم کئے جانے کا انکشاف

قومی احتساب بیورو لاہور نےلائسنس برانچ کے افسروں پر بھی ہاتھ ڈال دیا، تین افسر پکڑے گئے۔

’مریم نواز کو 6 سالوں میں 79 کروڑ سے زائد کے تحائف ملے‘

ن لیگ کی نائب صدر تحفے وصول کرتے کرتے کروڑوں روپے کی مالک بنتی گئیں، دستاویزات

مراد علی شاہ کو کب اور کہاں گرفتار کیا جائے گا، اہم انکشاف

حکومت کی توجہ سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے، نبیل گبول

نیب کی مریم نواز سے تفتیش میں پیش رفت

مریم نواز نے 2010 میں 43 لاکھ شئیرز مبینہ طور پر چھپائے، نیب ذرائع

سابق حکومت کے ایک اور منصوبے کی انکوائری شروع

نیب نے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی احتساب بیورو کو مختلف محکموں سے  حاصل ہونے والی تفصیلات  کےمطابق مریم نواز لگ بھگ ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔ 

نیب کی گزشتہ 20 ماہ کے دوران 71 ارب روپے کی وصولی

گزشتہ ایک سال اور آٹھ ماہ کے دوران بیورو نے بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کئے ہیں۔

نیب قانون میں ترمیم سے بہتر ہے اسے بند ہی کر دیں، محمد مالک

وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی وصولی ہو۔

مریم نواز کا جیل میں چلہ

ایک خاتون نے مریم نواز کو کاغذ پر کچھ لکھ کر بھیجا ہے، سینیئرصحافی کا انکشاف

ٹاپ اسٹوریز