ہم حالت جنگ میں ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس سے بدلہ لیں گے، فلسطینی غزہ کو خالی کر دیں۔

اسرائیل کی پھر ایران کو دھمکی

جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی ایرانی سیاسی دباؤ کے سامنے جھک گئی ہے، اسرائیل

اسرائیل میں نیتن یاہو یا ڈراؤنے خواب کی واپسی؟

میرا سب سے بڑا مقصد ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنا اور خطے میں اسرائیل کو فوجی برتری دلانا ہے، نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار1ووٹ سے ختم

امریکی صدرجو بائیڈن نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں کو مبارک باد پیش کی ہے

اسرائیل: نامزد وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی سیکیورٹی انٹیلی جنس نے سنبھال لی

یہ ایک غیر معمولی قدم ہے کیونکہ مروجہ طریقہ کار کے تحت شن بیت باقاعدہ حلف برداری کے بعد ہی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالتا ہے، مؤقر اسرائیلی اخبار کا تبصرہ

اسرائیل: بائیں بازو کو حکومت سازی سے روکیں، نیتن یاہو کی اپیل

یہ سیاسی اتحاد خطرناک ہے، وزیراعظم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پیغام

اسرائیل: نیتن یاہو کا اقتدار ختم؟ اپوزیشن مخلوط حکومت کے قیام پر متفق

مجھے آپ کو یہ اطلاع دینے کا اعزاز حاصل ہے کہ میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں، یائر لیپید کی اسرائیلی صدر ریوین ریولن کو باضابطہ ای میل

ہمارا ہدف اسرائیل میں مخلوط حکومت کا قیام ہے، یائیر لبید

 اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کا حالیہ بیان خطرناک اور اشتعال انگیز بھی ہے، فیوچر پارٹی کے سربراہ کی پریس کانفرنس

اسرائیلی وزیر اعظم کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

نیتن یاہو کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ملنے والی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔

اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں یکطرفہ جنگ بندی کی منظوری دیدی

فوری طور پر یکطرفہ جنگ بندی کا فیصلہ شدید امریکی دباؤ پر کیا گیا ہے، عالمی خبر رساں ایجنسی

ٹاپ اسٹوریز