اسلام آباد میں تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ نیلام

قیمت 8 ارب 54 کروڑ روپے ہے، چیئرمین سی ڈی اے

165 سال پرانی جینز ڈھائی کروڑ میں نیلام ہو گئی

جینز 1857 میں ملنے والے ایک بحری جہاز کے ملبے سے ملی

لیڈی ڈیانا کی کارساڑھے 6 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

شہزادی ڈیانا گاڑی کو 1985 سے 1988 تک خود ڈرائیو کرتی رہیں۔

میراڈونا کی شرٹ ایک ارب سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

شرٹ 20 اپریل سے 4 مئی تک لندن شوروم میں بھی نمائش کے لیے رکھی جائے گی

امیتابھ بچن نے ڈیجیٹل اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی بدھ کی شام ساڑھے 6 بجے ختم ہوجائے گی۔

گھر میں پڑے مجسمے قدیم مصری نوادرات نکلے

مجسموں کی جوڑی 2لاکھ 65 ہزار ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہوئی

پی آئی اے کا طیارہ وزن کے حساب سے نیلام

گلگت ایئرپورٹ پہ کھڑے ہوئے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کا وزن 4 ہزار کلو گرام تھا۔

بوسیدہ کاغذ 37 کروڑ 80 لاکھ روپے میں نیلام

کاغذ پر لکھی گئی یہ تحریر صرف ڈیڑھ صفحات پر مشتمل ہے۔

خربوزوں کی جوڑی 38 لاکھ روپے میں نیلام

جاپان میں ہر سال تیار ہونے والی نئی فصل کے پہلے پھلوں کی نیلامی کی جاتی ہے۔

لیونل میسی کے جوتے ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر میں نیلام

نیلامی میں ملنے والی رقم صحت اور آرٹس کے شعبوں میں خرچ کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز