پہلا ٹیسٹ: فہیم اشرف نے پاکستان کو فالو آن سے بچا لیا

قومی کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 431 رنز بنائے

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 431 رنز پر آؤٹ

شاہین شاہ آفریدی نے 4 اور یاسر شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے

بابر اعظم کے بعد شاداب خان بھی انجری کے باعث چھ ہفتوں کےلیے کرکٹ سے دور ہو گئے ہیں

نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اظہر علی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ترنگا میں شروع ہو گا۔

شاداب خان نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ سے اچھی خبر ہے کہ انجری کا شکار بابراعظم اورامام الحق نے بیٹ گرپنگ شروع کردی ہے

تیسرا ٹی 20: پاکستان کی جیت، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے، پی سی بی

پی سی بی کا کہنا ہے کہ بالنگ کوچ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

تیسرا ٹی20 میچ: قومی ٹیم میں 2 سے تین تبدیلیوں کا امکان

پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقص کارکردگی دکھانے پرعبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

بابراعظم اور امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے

پاکستان ٹی20 سیریز ہار گیا

حریف ٹیم نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی

ٹاپ اسٹوریز