دل کے عارضے کی ادویات سے کورونا کے علاج پر کام شروع

امریکی ریاست نیویارک کے ڈاکٹروں نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے معدے کی تیزابیت اور دل کے عارضے کی ادویات استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے

دنیامیں کورونامریضوں کی تعداد25لاکھ56ہزار سے بڑھ گئی

برطانیہ کے سردخانوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور میتوں کو محفوظ کرنے کےلیے برمنگھم کی جامع مسجد کے پارکنگ ایریا میں سردخانہ قائم کردیا گیا ہے

عالمی ادارہ صحت کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے دعوے میں عالمی ادارۂ صحت پر کورونا سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات، منظم عالمی کوششوں اور آگہی دینے میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے

کورونا وائرس: دنیا میں1لاکھ74ہزارسےزائداموات

امریکہ میں کورونا  کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں

نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت

کوروناوائرس کے سبب سب سے زیادہ متاثر ہونے والی امریکی ریاست نیویارک میں آن لائن شادی کی اجازت دے دی گئی ہے

کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

امریکہ میں کوروناسے60ہزار اموات کا خدشہ

 کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے

امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی قبریں

ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو

نیویارک کے بعد واشنگٹن میں بھی کورونا پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے کہا کہ ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے۔

کورونا وائرس: نیویارک میں 9/11 سے زیادہ ہلاکتیں

امریکہ کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کئی ممالک سے زیادہ ہے

ٹاپ اسٹوریز