بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے ، 14 پیسے کی کمی ، لائف لائن صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا

نان پروٹیکٹڈ صارفین کو 100 یونٹ پر 22 روپے 44 پیسے ، 101 سے 200 یونٹ پر 28 روپے 91 پیسے ادا کرنا ہونگے

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ریونیو ضروریات کیلئے 3520 ارب روپے کی منظوری دے دی

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے کمی کا امکان

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 27 فروری کو سماعت کرے گی

تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپرا

اوور بلنگ سے بچنے کے لیے فوری طور پر خراب میٹروں کو تبدیل کیا جائے، اعلامیہ

نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست کر دی

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجزکی تجویز ہے، فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی

نیپرا نے بجلی بلز میں قسط کی تعداد محدود کر دی

صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بل کی قسط کراسکیں گے، کمپنیوں کو احکامات جاری

بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع

بجلی تقسیم کارکمپنیوں نے صارفین سے51 ارب88 کروڑ30 لاکھ روپے اضافی وصول کرنے کی ٹھان لی

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے92پیسے کا مزید اضافہ

صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، نیپرا

نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

قیمت میں اضافے سے صارفین پر 85 ارب 20 کروڑروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز