ان کا مقدر بھی اٹک جیل ہےاگر۔۔۔  ارشاد بھٹی نے خاموشی توڑ دی

اگر انہوں نے فارم ٹو سی اور ٹو جے نہ فل کیاتو ان کا مقدر بھی اٹک جیل ہے، سینئر صحافی

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان بدھ کو ہو جائے گا، رانا ثنا اللہ

اگر الیکشن 90 دن کے بجائے 120 روز میں ہو جائیں گے تو کیا ہوجائے گا؟ وفاقی وزیر داخلہ کا استفسار

ملزمہ کو سزا دینا وقت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی رضوانہ کی عیادت کے موقع پر گفتگو

کمسن ملازمہ اسلام آباد میں سول جج چودھری عاصم حفیظ کے گھر کام کرتی تھی جہاں والدین کے مطابق اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

طلال چودھری کی 5 سالہ نااہلی کی سزا ختم، پارٹی رہنماؤں کی مبارکباد

طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے توہینِ عدالت کے الزام میں 5 سال کیلئے نااہل کیا تھا۔

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

سابق وزیراعلی جام کمال ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کر چکے ہیں ، ذرائع

میاں نواز شریف یورپ روانہ، دو اہم ملاقاتیں شیڈول

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اپنے دورے کے دوران تین یورپی ممالک جائیں گے، ذرائع

سینیٹ، توشہ خانہ ترمیمی بل پیش، تحفہ جمع نہ کرنے پر قیمت کا 5 گنا جرمانے کی تجویز

چیئرمین سینیٹ نے توشہ خانہ منیجمنٹ اینڈ ریگویلیشن ترمیمی بل 2023 متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔

کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لئے عوام کو مسلح کرنے کی تجویز

کچے کے ڈاکو ایڈوانس ہو گئے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گراد ی

پی ٹی آئی رہنما عرفان خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

ٹاپ اسٹوریز