پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر کے بجائے عمران خان سے استعفیٰ مانگنا چاہیے، مریم نواز

عمران خود تو انشا اللہ جائے گا مگر اپنے ساتھ اپنے ان اراکین کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر اس نے باہر سے پیسہ منگوایا، مرکزی نائب صدر ن لیگ

وزیراعظم کی بلوچستان کے متاثرین بارش کی امداد کیلئے مقامی و عالمی تنظیموں سے تعاون کی اپیل

بلوچستان میں 142 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تباہ کاریاں ناقابل بیان ہیں، 10/20 لاکھ کے چیکس آنسو نہیں پونچھ پائیں گے، میاں شہباز شریف

عمران خان کا 18 سے 25 سال کے نوجوان کو گمراہ کرنے میں کردار ہے، جاوید لطیف

گھڑی تک نہ چھوڑنے والے کو صادق اور امین نہیں کہہ سکتے، وفاقی وزیر

پی ٹی آئی وزیراعظم کی ویڈیو کی ایڈیٹنگ میں مصروف ہے، مریم اورنگزیب

سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیو کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بھجوا دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

سبطین خان نے 185 جب کہ ن لیگ کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کئے۔

ن لیگ کا اسپیکر کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

الیکشن بہت پرامن طریقے سے جاری تھا مگر پرویزالہیٰ نے دھاندلی شروع کردی۔عطا تارڑ

پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے، پارلیمان آئینی حدود کا تحفظ کرنا جانتی ہے اور کریگی، وزیر قانون

عدلیہ کی طرف سے پارلیمان کے معاملات میں مسلسل مداخلت کی جار ہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

ن لیگ سے ناراض لیگ کا سفر جلدی طے کر لیا گیا ،فوادچودھری

شہبازشریف سیاسی جماعتوں کو الیکشن کا فریم ورک طے کرنے کیلئے دعوت دیں

2ووٹوں کی حکومت کے لیے نیا الیکشن ہی واحد راستہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

ن لیگ کا ایک گروپ اقدار سے چمٹے رہنے اور دوسرا الیکشن کا حامی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز