پاکستان واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہوں، آئندہ ماہ وطن جا رہا ہوں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ میرا نہیں ہو گا بلکہ پارٹی اور قیادت کا فیصلہ ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا بی بی سی کو انٹرویو

آصف زرداری نے ن لیگ سے انتقام لیا، شیخ رشید احمد

یہ مہنگائی پر قابو پانے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کر لیا، سابق وزیر داخلہ

ن لیگ سے گلہ نہیں، زرداری اور بلاول کی نیت پر شک نہیں، انتخابات پر کچھ تحفظات ہیں: وسیم اختر

ایم کیو ایم اور کراچی کے مطالبات جائز ہیں اور انہیں حل ہونا چاہیے، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ 30 جون کو، اسٹیل ملز اور پی آئی اے کوئی ایک روپے میں خرید لے تو فائدے مند ہے: مفتاح اسماعیل

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا تو میری اور اسحاق ڈار کی رائے مختلف تھی، سیلز ٹیکس بڑھانے کے حق میں نہیں ہوں، وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

اقتدار لیکر ن لیگ نے زندگی کی سب سے بڑی حماقت کی، ووٹوں کی بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں: شیخ رشید

اکتوبر/ نومبر میں الیکشن دیکھ رہا ہوں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، بیرونی ممالک سے اداروں پر اٹیک کروا رہا ہے: خواجہ آصف

ہمارے آرمی چیف کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ نے پاکستان اور پاکستان آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

امریکا نے جو کیا ان کا حق تھا، ہم نے سازش پر کیا کیا؟ شہباز گل

الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کرتے ہوئے دن کو ڈاکہ مارا ، ہائی کورٹ نے اس پر مہر لگائی، پی ٹی آئی رہنما

عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے،منظور وسان

لاول بھٹو یان لیگ سےوزیراعظم بننے کاامکان ہے،اتحاد بھی ہوسکتا ہے

ملک کو میثاق الیکشن کی ضرورت ہے، شفاف الیکشن سے ن لیگ آتی ہے تو قبول ہے: فیصل جاوید

عمران خان ایک دو دن میں پنجاب کے اندر انتخابی مہم شروع کریں گے، پی ٹی آئی کے سینیٹر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ہے، ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا: مظفر رانجھا

عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں میرے علاقے میں آکر الیکشن لڑیں، میں انہیں ہرا دوں گا، سابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج

ٹاپ اسٹوریز