اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا (ن) لیگ کا شیوہ ہے، شہباز گل

 نیشنل سیکیورٹی کے اجلاس میں جب بلایا تھا اس وقت کیوں نہیں آئے تھے؟ رہنما پی ٹی آئی

اسپیکر ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ ڈالے توعدالت عظمیٰ کو نوٹس لینا چاہیے، حمزہ شہباز

آج پرویز الہیٰ نے اپنی نگرانی میں اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی، شیشے تڑوائے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا پر یس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کی جانب سے کل نگران وزیراعظم کیلئے نام شہباز شریف کو بھجوانے کا امکان

عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی شرکت۔

متحدہ اپوزیشن کی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر امور پر غور

شہباز شریف کی رہائش گاہ پر جاری ملاقات میں بلاول بھٹو، مولانا عبدالغفور حیدری اور اختر مینگل سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔

خط وزرا اور چیف جسٹس کو دکھایا جا سکتا ہے تو پارلیمنٹ کو کیوں نہیں؟ شاہد خاقان

دھمکی دینے والے ملک کے سفیرکو ملک بدرکیا جائے، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

سابق جعلی وزیراعظم: سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ، مریم نواز

اچانک کیا ہوگیا؟ آپ کے خلاف سازش ہوگئی؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ کا استفسار

غریب کا ٹھیلا ناجائز،بنی گالا جائز! قوم پوچھتی ہے وعدے دعوےکہاں ہیں؟ حمزہ شہباز

 عمران خان آپ کو گھر جانا ہوگا، تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب

الوداع، الوداع، الوداع: آج عمران خان کے پاؤں جلے تو بزدار کے اوپر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز

حکومت کے لیے آنے والے دن بہت سخت ثابت ہونے والے ہیں، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

غیر ملکی مداخلت ثابت ہوئی تو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا وزیراعظم عمران خان کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج۔

ٹاپ اسٹوریز