ترکی: کورونا وائرس کا خاتمہ ایک منٹ میں کرنے والا اسپرے تیار ہو گیا
ماہرین نے عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کے متبادل کے طور پر نیسل اسپرے تیار کرلیا ہے۔
جرمنی: کورونا کا علاج اینٹی باڈیز سے کرنے کا حتمی فیصلہ
حکومت نے چارہزار 86 ملین ڈالرز کے عوض دو لاکھ خوراکیں بھی خرید لی ہیں، جرمنی کے وزیر صحت جینز سپاہن
کورونا: مردوں کو بانجھ بنا سکتا ہے، سائنسدانوں کا انتباہ
سائنسدانوں نے کورونا وائرس کو مردوں کی صحت کے حوالے سے عالمگیر خطرہ قرار دے دیا۔
کورونا ویکسین فروری کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان
فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد5 لاکھ سے بڑھ گئی
کورونا وائرس سےمرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار598 ہوگئی ہے
پاکستان میں کورونا سے مزید50 اموات
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4لاکھ 92ہزار 594 تک پہنچ گئی ہے
کراچی میں کورونا کیسزڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئے
کراچی کورونا مثبت کیسزکی شرح 14اعشاریہ18فیصد ہے
برطانیہ میں کورونا کی تیسری شکل سامنے آ گئی
جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم بھی برطانیہ منتقل ہو گئی ہے۔
البانیہ: گدھی کا دودھ کورونا کا علاج قرار، مانگ میں اضافہ
لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ اس سے عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں مدد ملتی ہے۔
کورونا: یورپی یونین کا برطانیہ پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
سفری پابندیوں کا اطلاق منگل کی درمیانی شب سے ہو گا۔