کورونا: دادو میں پہلا تصدیق شدہ مریض سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 352 ہوگئی۔

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں10ہزار سے زائد اموات

اٹلی میں کورونا سے ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہیں جہاں مزید چار سو ستائیس اموات سے مجموعی طور پر تین ہزار چار سو پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں

چین میں کورونا کی صورتحال بہتر، طبی عملے کو شاندار خراج تحسین

چین نے مریضوں کے علاج کے لیے قائم 11 عارضی ہسپتال بھی بند کردیئے ہیں اور ووہان میں دوسرے شہروں سے آنے والی طبی عملے کی ٹیمیں واپس جانا شروع ہو گئی ہیں

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 213 سے تجاوز کر گئی

 سکھر 151، کراچی 59 اورحیدرآباد میں 1 شخص میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، محکمہ صحت سندھ

کورونا وائرس: اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ

اٹلی میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی ہے، وائرس سے اٹلی میں ہونے والے اموات 3 ہزار چار سو پانچ ہو چکی ہے۔

گلگت بلتستان میں کورونا کا نیا کیس آگیا

گلگت بلتستان میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ حکام کے مطابق31 سالہ شخص میں کورونا کی تشخیص

اسکردو:14 سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص

موذی وائرس سے بچاو مہم میں تیزی لا رہے ہیں تاہم اب تک تین لوگوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

چین میں کورونا وائرس کےکیسز میں نمایاں کمی، عالمی ادارہ صحت

چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں، کوروناوائرس کی شناخت اورمعلومات کا تبادلہ کرنے پرچین کے اقدام قابل تعریف ہیں، عالمی ادارہ صحت

کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد4295 ہوگئی

دنیا بھرمیں ایک لاکھ 19 ہزار ایک سو 84 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں جب کہ 66ہزار617مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں

کورونا وائرس کے متعلق صوبوں سے رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے کہ ’کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘۔

ٹاپ اسٹوریز