وائٹ ہاؤس کا باضابطہ سرکاری ٹک ٹاک اکاؤنٹ لانچ

150 ملین امریکی صارفین تک پہنچنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں قدم رکھا

پاک بھارت جنگ بندی میں تجارت کا مؤثراستعمال، ٹرمپ کوفخر ہے، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی تنازعات کے حل میں سفارتی ہتھیار کے طور پر تجارت اپنائی، ترجمان

سونے کی اینٹوں پرٹیرف کی وضاحت کیلئے ایگزیکٹو آرڈر جلد جاری ہوگا، وائٹ ہاؤس

دیگرخاص مصنوعات پربھی درآمدی محصولات کی تفصیل واضح کی جائے گی، انتظامیہ کا فیصلہ

ٹرمپ نے ناقابلِ یقین جنگ بندی کرا کے دنیا کو حیران کردیا، وائٹ ہاؤس

آپریشن مڈنائٹ ہیمر امریکا کی سب سے خفیہ اور کامیاب کارروائی قرار، ایران سے سفارت کاری کی راہ پر گامزن ہیں، ترجمان وائٹ ہائوس

سی این این کی رپورٹ غلط اور گمراہ کن ہے، وائٹ ہاؤس

 معلومات لیک کرنا سنگین عمل ہے،تجزیہ خفیہ تھا، لیک کا مقصد ٹرمپ کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان 

تجارتی عدالت کا فیصلہ عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہے، وائٹ ہاؤس

ٹیرف کا معاملہ عدلیہ نہیں، انتظامیہ کا اختیار ہے، سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل

امریکی صدر ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس

وزیر خارجہ مارکو روبیو دونوں ممالک سے رابطے میں ہیں، امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری

واشنگٹن: ٹیکساس امیگریشن قانون کو نافذ کرنے کی اجازت

غیر قانونی طور پر ٹیکساس میں داخل ہونے والوں کو 6 ماہ قیدکی سزا ہو گی۔

روس کو اسلحہ فراہم کیا تو قیمت چکانا پڑے گی، وائٹ ہاؤس کی دھمکی

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات متوقع ہے۔

روس: لندن کو 6 منٹ میں تباہ کرنے والا میزائل سرحد پر نصب

سرمت بیلسٹک میزائل دس سے زائد جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز