کورونا وائرس، امریکی صدر کیلئے 24 گھنٹے انتہائی اہم

امریکی صدر مزید کئی دنوں تک اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے، وائٹ ہاؤس

کورونا سے متاثر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقل

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بخار، سینے میں درد اور کھانسی ہے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بھجوایا گیا 'ریسین' نامی زہر کا ایک پیکٹ قبضے میں لیا

ٹرمپ کے طیارے کے قریب ڈرون آنے کا معاملہ: وائٹ ہاؤس کا تحقیقات کا حکم

گزشتہ روز امریکی صدر کے طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایک ڈرون بہت قریب آگیا تھا

ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کےباہر فائرنگ

 اس حادثے کے دوران وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن میں رکھ دیا گیا تھا

امریکہ میں احتجاجی مظاہرے، وائٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کم کر دی گئی

امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کے مجسمے گرا کر آگ لگا دی۔

امریکہ: جلاؤگھیراؤ میں10افراد ہلاک، وائٹ ہاؤس پر تعینات فوج پیچھے ہٹ گئی

وائٹ ہاوس کی حفاظت پر تعینات فوجی دستے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو ختم کردیا گیا ہے

وائٹ ہاؤس نے مودی کو وائٹ واش کردیا

یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

امریکی صدر کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

’ایرانی میزائل حملوں کا امریکہ کو پہلے سے علم تھا‘

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پیشگی انتباہ نے امریکی فوجیوں کو حفاظتی پوشاک پہننے اور بنکرز میں چھپنے کا موقع فراہم کیا

ٹاپ اسٹوریز