اسلام آباد میں جرائم 200 فیصد بڑھ گئے
دو ہزار بیس میں ایک سو بتیس اور دوہزار اکیس میں ایک سو پچاس مردو خواتین کو قتل کیا گیا،
اسلام آباد: ڈاکوؤں نے ایمبولینس کو بھی نہ چھوڑا
وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جرائم کے 33 واقعات رپورٹ ہوئے۔