واشنگٹن: کیپٹل ہل، بم بردار ٹرک ڈرائیور سے مذاکرات جاری، اسنائپرز تعینات

کیپٹل کمپلیکس کے وسیع علاقے میں متعدد عمارات کو خالی کرا لیا ہے۔

امریکا میں پراسرار بیماری سے پرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیماری انسانوں میں بھی پھیل سکتی ہے 

کورونا، ابتدا کہاں سے ہوئی؟ اس پر سیاست تحقیقات کو متاثر کریگی، چین کا انتباہ

انٹیلی جنس حکام کورونا وبا کا باعث بننے والی جگہ کی تلاش کی کوششیں مزید بڑھائیں، امریکی صدر جوبائیڈن کی ہدایت

امریکہ: کیپٹل ہل، مشتبہ شخص نے پولیس آفیسرز پر گاڑی چڑھا دی

ملزم کو گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس حکام

امریکاکے46ویں صدرجوبائیڈن آج حلف اٹھائیں گے

نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ڈونلڈ ٹرمپ شرکت نہیں کریں گے

امریکی صدرکی تقریب حلف برداری کے موقع پر10ہزار نیشنل گارڈز تعینات  

سینیٹ کی کارروائی کے دوران کانگریس کی عمارت پر پھرٹرمپ کے حامیوں کے حملے کا خدشہ

امریکہ ہنگامہ آرائی: مشیر قومی سلامتی مستعفی، صدر کی برطرفی کیلئے مشاورت جاری

صدر کو 25ویں آئینی ترمیم سے جسمانی اور دماغی بیماری کے بعد عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر

اسلام آباد کے مقابلے میں امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح اٹھارہ درجے اور  واشنگٹن میں انتیس درجے زیادہ ہے

امریکی سینیٹ میں تین سو بلین ڈالرز کا کورونا امدادی بل مسترد

 بل امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز