میٹا نے واٹس ایپ میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی

پندرہ منٹ کے اندر اب واٹس ایپ میسج میں تبدیلی کی جاسکے گی

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

اس فیچر کے تحت صارفین کی بات چیت کو مزید محفوظ بنایا جا سکے گا، میٹا

اب صارفین واٹس ایپ میسج ایڈیٹ کرسکیں گے

پیغامات بھیجنے کے 15 منٹ کے اندر اِن میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔

فون بدل لیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے

مستقبل قریب میں اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹمز پر ہی واٹس ایپ استعمال ہو سکے گا

واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

واٹس ایپ، سِگنل، وائبر اور ایلیمنٹ سمیت دیگر میسجنگ سروسز نے اس بل کو ایوانِ بالا میں پیش کیے جانے سے قبل اس کے خلاف ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں۔

واٹس ایپ سے متعلق اچھی خبر

صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔

واٹس ایپ پر آڈیو اور کال پر بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

واٹس ایپ کے گروپ چیٹ کو بھی بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ نے بھی اپنا اکاؤنٹ بنا لیا

واٹس ایپ آفیشل اکاؤنٹ پر اس وقت تک رسائی حاصل نہیں کی جا سکتی جب تک وہ خود آپ سے رابطہ نہیں کرتا۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

ٹیم رپورٹ ہونے والے اسٹیٹس کا فیصلہ کرے گی کہ وہ قوائد و ضوابط کے خلاف ہے کہ نہیں۔

واٹس ایپ صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کو تیار

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر تیار کر رہا ہے جس میں اب جلد کالز کو بھی شیڈول کیا جا سکے گا۔

ٹاپ اسٹوریز