بجلی48 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

قیمت میں اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا

سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے واپڈا روہتاس ڈیم تعمیر کرے گا

منصوبے کی بدولت 100 میگاواٹ سستی پن بجلی بھی پیدا ہوگی، چیئرمین واپڈا

واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا

دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 1406.5 ارب روپے ہے اور یہ 2028 ء میں مکمل ہوگا۔

آئی پی پیز نےقومی خزانے کو4ہزار802ارب سےزائدکانقصان پہنچایا، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق طریقہ کار کو درست نہ کیا گیا تو آئندہ یہ کمپنیاں 1ہزار 23 ارب روپے کا ناجائز فائدہ اٹھائیں گی

واپڈا کو17 ارب روپے سے زائد کا قرضہ حاصل کرنے کی اجازت مل گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو واجبات کی ادائیگی کے لیے قرضہ حاصل کرنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ سے متعلق کیس  کی سماعت

چیئرمین واپڈا کو مہمند ڈیم کے ٹھیکہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

33 ویں نیشنل گیمز اختتام پذیر، پاک آرمی 380 میڈلز کے ساتھ سرفہرست

پاکستان نیوی نے مجموعی طور پر 67،پنجاب نے 49، پاکستان ائرفورس نے 58، خیبرپختونخوا نے 41 میڈل حاصل کیے۔

33 ویں قومی کھیلوں کا دوسرا روز بھی پاکستان آرمی کے نام

پاکستان واپڈا 27 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 11 گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔

16گولڈ میڈلز:33 ویں نیشنل گیمز کا پہلا دن پاک آرمی کے نام

پشاور میں جاری قومی کھیلوں میں واپڈا کی جانب سے 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرا نمبر جبکہ  پاکستان نیوی 8 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے پیشکش موصول

اسلام آباد: دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لئے پیشکش (بِڈز)واپڈا کو موصول ہوگئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز