پاکستان میں کورونا سے مزید54 اموات

کورونا کے3لاکھ 35ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 45ہزار 533 زیر علاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 6 کروڑ 8 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 68 ہزار 219 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

پاکستان میں140روز بعد کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

کورونا کے3لاکھ 34ہزار 392 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں اور43ہزار 963 زیر علاج ہیں

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کو کورونا سے بچاؤ کی اسٹریٹیجی سے آگاہ کریں گے

پاکستان میں3ہزار سے زائد نئے کوروناکیسز رپورٹ

متاثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی ہے اور7 ہزار 803 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 5 کروڑ 95 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ  میں کورونا کی صورتحال سب سے خوف ناک ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 13 لاکھ 94 ہزار سے زائد اموات

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار773 ہے

پنجاب:سرکاری ملازمین گھر سے امور نمٹائیں گے

نئی پالیسی کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں ہوگا

پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح7فیصد سے بڑھ گئی

کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 677 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

ٹاپ اسٹوریز