کورونا وائرس: دنیا میں2 کروڑ 18 لاکھ سے زائد افراد متاثر

وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد33لاکھ40ہزار سے زائد ہو گئی ہے

پاکستان میں کورونا کے488 نئے کیسز رپورٹ

ایکٹو کیسز کی تعداد13ہزار953 ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید6 اموات

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 717 تک جا پہنچی ہے اور مجموعی اموات 6168 ہیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد2 کروڑ16 لاکھ سے بڑھ گئی

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 25 لاکھ89 ہزار سے زائد ہو گئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد 50 ہزار 84 ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا وائرس سے 54 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کوما میں چلے گئے

پرناب مکھرجی کی بیٹی اور کانگریس لیڈر شرمشٹھا مکھرجی نے ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے والد کی موت کی جو افواہ اڑائی جارہی ہے، وہ بالکل جھوٹ ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کے753نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے اثرات تیزی سے کم  ہو رہے ہیں اور اگست کے پہلے دس روز میں صرف چھ ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ ماضی کی نسبت سب سے کم ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں7 لاکھ46 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد23 لاکھ 28 ہزارسے زائد ہوگئی ہے

کورونا وائرس: اگست کے پہلے 10روز میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے

جولائی میں 33 ہزار اور جون کے پہلے 10 روز میں 48 ہزار کیس سامنے آئے تھے

پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز16ہزار 599 رہ گئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 730 نئے کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز