ورلڈکپ2019: آج بارش سیمی فائنل کیلئے پاکستان کا راستہ آسان بنا سکتی ہے

لندن میں آج بارش سے پاکستان کا سیمی فائنل کے لیے سفر قدرے آسان ہوجائے گا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کی جانب سے دیئے گئے 263 رنز کے ہدف کو عبور کرنے میں ناکام رہی اور 47 ویں اوور میں 200 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی

عالمی کپ میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کامیاب

جنوبی افریقہ پاکستان کے 309 رنز کے تعاقب میں نو وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز ہی بنا سکی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

محمد نبی کی بھرپور کوشش کے باوجود افغانستان کی ٹیم میچ 11 رنز سے میچ ہارگئی۔

عالمی کپ2019: آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھی ٹکرائیں گے

ویسٹ انڈیز کو عالمی کپ کی دوڑ میں رہنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا

ولیم سن کی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کامیاب

کین ولیم سن کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں، پی سی بی

ورلڈکپ کے بعد ٹیم اورآفیشلز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پی سی بی

انضمام الحق ٹیم چھوڑ کر رشتہ داروں کو ملنے چلے گئے

ٹورنا منٹ کے بقیہ مقابلوں میں انضمام الحق  قومی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے

شکیب کی سنچری، بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیاب

بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 124 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

اہم ٹاکرے سے قبل عمران خان کے قومی ٹیم کو مشورے

اگر پیچ ناکارہ نہیں ہے تو سرفراز کو آج کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنا چاہیے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز