آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، امریکی سفیر
ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع دیکھ رہے ہیں، ڈونلڈ بلوم کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب
ورلڈ بینک، پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالرز کے قرض کی منظوری مؤخر
ورلڈ بینک کی جانب سے سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرز کا قرض بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔
قیامت جیسی صورتحال تھی، اور جی ٹی روڈ کی سیاست چلتی رہی، بلاول بھٹو
سیلاب متاثرین کی بحالی کے بعد انہیں گھر بنا کر بھی دیئے جائیں گے، وزیر خارجہ
پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی کا امکان، ورلڈ بینک
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 36 فیصد کمی ہوئی
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، ورلڈ بینک
سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال پر ریفارمز کرنا آسان کام نہیں ہوگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں،اسحاق ڈار
سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16ارب ڈالر کا تخمینہ ہے
ورلڈ بینک کے سربراہ کا پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور
ورلڈ بینک کی صحت،خوراک،رہائش اور نقد امداد کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات متوقع
عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم رہے، قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
ورلڈ بینک سے کراچی کو 6 ارب روپے ملیں گے، سندھ 7 ارب دے گا، انفرا اسٹرکچر پر 13 ارب روپے لگائیں گے۔
عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر غور
سیلاب کے باعث لائیو اسٹاک اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا، نائب صدر عالمی بینک