پاکستان ورلڈ کپ کی سب سے خطرناک اور بہترین ٹیم ہے، میتھیو ہیڈن
بابر اعظم ایک اچھے لیڈر ہیں ان کو ہی کپتان ہونا چاہیے،سابق بیٹنگ کوچ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہوگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جون 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا
امریکا، پاک بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کیلئے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
کرکٹ میچ کے ٹکٹوں کی مانگ دستیاب ٹکٹوں کی تعداد سے 200 گنا زیادہ تھی
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت فائنل میں پہنچ گیا
دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
بابر اعظم نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا
آج جس مقام پر ہوں اس میں سرفراز احمد کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو شکست دے دی
پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
شعیب اختر کا سعودی شہزادے کو تحفہ
شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شعیب اختر
بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست، غصہ کشمیریوں پر نکالنا شروع کر دیا
مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلمان طلبا نے ورلڈکپ فائنل میں بھارتی شکست پر خوشی کا اظہار کیا۔
ڈھاکہ: شکیب الحسن کا انتخاب لڑنے کا اعلان
شکیب الحسن وزیر اعظم حسینہ واجد کی جماعت کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیں گے۔
بھارت کو شکست،آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
بھارتی ٹیم کی شکست پر بھارتی سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کا بازار گرم ہوگیا
ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آج کھیلا جائے گا
آسٹریلیا 5 مرتبہ ورلڈ چیمپیئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔
دھاندلی سے بھرپور امپائرنگ کرکے پاکستان کو ورلڈ کپ سے نکالا گیا، حریم شاہ
آئی سی سی سے درخواست ہے مستقبل میں بھارت سے کسی ایونٹ کی میزبانی نہ کروائے، ٹک ٹاکر
سیمی فائنل بارش کی نذر ہونے پر بھارت اور جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ جائینگے
آئی سی سی کی جانب سے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے ریز روڈے مختص کیے گئے ہیں
پاکستان کو ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ، دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا
انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ورلڈکپ کے فائنل 4 مرحلے تک رسائی کیلئے ایک آخری موقع باقی ہے
امید پر دنیا قائم ہے، ابھی سیمی فائنل سے باہر نہیں ہوئے، فخر زمان
رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا
ورلڈ کپ کا اہم میچ، نیوزی لینڈ کی سیمی فائنل اور سری لنکا کی چیمپئنز ٹرافی پر نظریں
آج بنگلور میں ہونے والے اس اہم میچ میں بارش کی بھی پیش گوئی

