آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایرون فنچ کو آسٹریلوی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

اولمپیئن منظور حسین جونیئر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا

عالمی شہرت یافتہ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کا صبح حرکت قلب بند ہو جانے سے نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔

فیفاورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع ہوگا

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ورلڈ کپ 2020 میں شاندار فتح

ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا

انگلش کپتان ایون مورگن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کے نائب کپتان جوز بٹلر کو مورگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔

فیفا فٹبال ورلڈ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان

پہلی بار ٹورنامنٹ  32 ٹیموں کے فارمیٹ کے بجائے 48 ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا

پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں  بنگلہ دیش کو 0-8سے ہرادیا

ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی: تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ہاکی کےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اولمپین کلیم اللہ کے سپرد کی گئی ہے۔

ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ منانے کا فیصلہ

شائقین کرکٹ ٹرافی کے ہمراہ سیلفیز اور تصاویر بھی بنواسکیں گے۔

اگر زیادہ تنقید ہوئی تو واپس کمنٹری میں چلا جاؤں گا، رمیز راجہ

ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز