ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

جن فینز نے مجھے ورلڈ کپ سے سپورٹ کیا ہے ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔

پاکستان کو کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

حسن علی کی اہلیہ کی دھمکیاں ملنے کی تردید

لوگ ہمیں سپورٹ کر رہے ہیں، سامعہ آرزو

دیا جلائے رکھنا ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں

حارث رؤف اور میکسویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دیں

حارث روف اچھے انسان ہونے کے ساتھ بہترین ٹیم میٹ اور دوست بھی ہیں, میکسویل

ہم ہارے نہیں، ہم سیکھے ہیں، شاہین شاہ آفریدی

ہم ایک بار پھر مضبوطی سے واپس آ کر سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیریں گے، پاکستانی فاسٹ باؤلر

پاکستان کو شکست، ننھا فین بے حال ہو گیا

پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے ننھے فین کی ویڈیو شئیر کر دی

ورلڈ کپ ٹی 20: پاکستان نے کیا کیا ریکارڈ اپنے نام کیے؟

کپتان بابر اعظم نے اس ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 303رن اسکور کیے

تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے ، مہوش حیات

پاکستانی ٹیم نے کھیل کے ساتھ سب کے دل بھی جیتے، پاکستانی اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز