سری لنکا ، نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثرہونے کا امکان

میچ کے دوران طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی گئی

میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے

گلین میکسویل ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود ورلڈ کپ تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل گئے۔

آسٹریلیا کی جیت نے پاکستان کا بھی فائدہ کردیا

گرین شرٹس کا اگلا میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کیخلاف کولکتہ میں شیڈول ہے

ورلڈ کپ سے بھارت مالا مال ،بی سی سی آئی کو ریکارڈ آمدنی

2019میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ سے برطانیہ کی معیشت کو 350ملین ڈالرز کی آمدنی ہوئی تھی

فخر زمان نے سب سے زیادہ قومی چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 1996 میں اپنی ریکارڈ ساز اننگز میں 11 چھکے لگائے تھے۔

فخر زمان ورلڈ کپ میں 20 اوورز سے قبل سنچری کرنے والے پاکستان کے پہلے بیٹر

فخر زمان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 63 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔

نیوزی لینڈ کو شکست ، پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

کیویز نے گرین شرٹس کو 402 رنز کا ہدف دیا،پاکستان نے ڈی ایل ایس قانون کے تحت کامیابی حاصل کرلی

بارش رک گئی ، پاکستان کو نیا ہدف مل گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 41اوورز تک محدود کر دیاگیا ہے

دوبارہ بارش شروع، میچ روک دیا گیا

ڈی ایل ایس قانون کے تحت پاکستان 10 رنز آگے ہے

افغانستان کی نیدرلینڈ کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کیلئے بری خبر

نیدرلینڈ کی شکست کے بعد افغانستان بھی سیمی فائنل کیلئے مضبوط امیدوار بن گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز