وزارت خارجہ کے افسران سے رابطے کےلئے خصوصی بندوبست کررہاہوں، شاہ محمود

آج اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میری ٹیم الحمداللہ بہت اچھی ہے اور میں انتہائی پر امید ہوں کہ یہ ٹیم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ 

وزیر خارجہ شاہ محمود کی امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین سے ملاقات

وزیر خارجہ نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے اراکین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ 

مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا 9واں اجلاس

وزیر خارجہ نے شرکاء کو اپنے حالیہ دورہ ء جنیوا اور اس دوران ہونیوالے اعلیٰ سطحی روابط کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ 

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔ 

سکھ زائرین کے لیے ویزا کے عمل میں مزید آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آج وزارت داخلہ اسلام آباد  میں سیکرٹری داخلہ کی زیر صدرارت اہم اجلاس میں کیا گیا۔ 

وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا پہلا اجلاس 

اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔ 

مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا آٹھواں اجلاس

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر مشاورت۔

وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود

زلمے خلیل زاد کے دورۂ پاکستان پر امریکی سفارتخانے کا اعلامیہ

زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم پاکستان ، عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقاتیں کیں۔ 

عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے حکومت تمام طریقے بروئے کار لاتی رہے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود  کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیاہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے پوری طرح آگاہ ہے

ٹاپ اسٹوریز