پاکستان جانا سیکیورٹی رسک، فیصلہ بھارتی وزارت داخلہ کا

یہ صرف کرکٹ نہیں ہے بھارت کسی کی بات سننے کی پوزیشن میں نہیں ہے، انوراگ ٹھاکر

ضمنی انتخابات 90 روز کیلئے ملتوی کیے جائیں، وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو خط

سیکیورٹی ادارے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف ہیں،مرکز اور صوبے بھی مصروف عمل ہیں۔

وزیر اعظم ہاوس ڈیٹا ہیک کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات شروع ، جے آئی ٹی تشکیل

وزیر اعظم ہائوس اور آفس میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کے لیے خوشخبری 

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کو 90 روز کی خصوصی سزا معافی دے دی گئی۔

آصف زرداری، نواز، شہباز شریف سمیت 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

نیب اور ایف آئی اے کی سفارش پر اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔

مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ

مری جانے والے ناکوں پر پنجاب پولیس تعینات رہے گی، ترجمان

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اجلاس میں 10 ممالک کے نائب وزرئے خارجہ سمیت 70 وفود شریک ہیں۔

اسلام آباد میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ بند کرنے کی منظوری

وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو فیصلے کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔

افغان حکومت نے خواتین کو ملازمت پر بلا لیا

تمام خواتین اپنی ملازمتوں پر واپس آکر کام شروع کر دیں، ترجمان وزارت داخلہ

ٹاپ اسٹوریز