وفاقی حکومت نے سگریٹ اور مشروبات پر ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی

 20  سگریٹس والی ڈبی پر دس روپے جبکہ مشروبات کے 250 ملی لیٹر کے پیک پر ایک روپیہ  ٹیکس لگایا جا رہا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا

سندھ میں ایڈز کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ استعمال شدہ سرنجز ہیں

سندھ واحد صوبہ ہے جہاں آٹو ڈس ایبل سرنجز کے استعمال کا قانون  پاس کیا گیاہے لیکن اس قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا

نسخے کے بغیر عوام کو اینٹی بائیوٹک دوائیں نہ دی جائیں،وزارت صحت

وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔ 

ڈاکٹر ظفر مرزا نے  بطور وزیر مملکت برائےقومی صحت  ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈاکٹر ظفر مرزا عالمی ادارہ صحت میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، وہ ہیلتھ سسٹم ڈویلپمنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

گناہ ٹیکس کا نفاذ خطرے میں،ایف بی آر نے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی

ایف بی آر نے موقف اختیار کیا ہے کہ گناہ ٹیکس لگانے سے آمدن متاثر ہو گی۔ 

قومی ادارہ صحت:الرجی ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ

الرجی ٹیسٹ کی فیس 550  روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز