پی ٹی آئی اجلاس: مارچ کل وزیرآباد میں حملے کے مقام سے دوبارہ شروع کیا جائے گا
ملک بھر سے قافلے نومبر کے تیسرے ہفتے میں راولپنڈی پہنچیں گے۔
پنجاب میں 3 نئے اضلاع کی حتمی منظوری
تونسہ، کوہسار اور وزیر آباد کو اضلاع بنانے کے بارے میں سمری متعلقہ محکموں کو ارسال