سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت چاہتی ہیں، پارٹی میں نہیں، فواد چودھری

پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں غیر جمہوری نظام پر کھڑی ہیں۔

’’پرانی تنخواہ پر کام کریں’’ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مسترد

وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری مہم کے باعث اضافے کی سمری مسترد کی، فواد چودھری

شریف خاندان کی سیاست ختم، مریم اور بلاول صرف دھاندلی سے وزیراعظم بن سکتے ہیں، فواد چودھری

اپوزیشن انتخابی اصلاحات نہیں چاہتی، نواز شریف یا آصف علی زرداری نے کبھی نہیں کہا کہ وہ اصلاحات چاہتے ہیں

155 امریکی اور 10 ہزار نیٹو کے لوگ آئے، 1229رہ گئے،فواد چودھری

افغان عوام کے لیے جو ہو سکا کریں گے، دعاگوہیں کہ افغانستان میں امن واستحکام کاسورج طلوع ہو

4 ہزار ویزے جاری، کابل سے 1400 افراد نکال بھی لیے، فواد چودھری

کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے کردار کو دنیابھرمیں سراہاجارہاہے۔

شہباز شریف کی اے پی سی کی تجویز مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدری

اپوزیشن لیڈر پارلیمان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے کا حصہ بن رہے ہیں۔وزیراطلاعات

گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

غریب اور متوسط طبقے کو سبسڈی دی جائے گی، امدادی قیمت سے کسان اور عوام دونوں خوش ہوں گے، وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم کھمبوں پر چڑھے یا کے ٹو پہ، این آر او نہیں ملے گا: فیاض الحسن چوہان

میم لیگ پاکستان میں جتنا بولے گی اور کھیلے گی، شین لیگ کا بیڑا غرق کرے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

وبا سے نمٹنے کیلئے حکومت روڈ میپ کے تحت کام کر رہی ہے، شبلی فراز

حکومت نے احساس پروگرام کے ذریعے 104 ارب روپے 85 ہزار خاندانوں میں تقسیم کیے ہیں، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز