حکومت چاہتی ہے سماجی دوری کے ساتھ معیشت کا پہیہ چلتا رہے،شبلی فراز

کچھ لوگوں کا خیال تھا ملک میں مکمل لاک ڈاوَن ہوناچاہیے، پاکستان مکمل لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا،کورونا وائرس سے متعلق اقدامات میں مزدوروں کو تحفظ  دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے وزیراطلاعات

آٹے کا بحران سندھ حکومت کی وجہ سے ہوا تو پنجاب میں ذمہ دار کون ہے؟ سعید غنی

آئندہ دو چار روز میں پیدا ہونے والی گندم کی قلت پر قابو پالیں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات

پنجاب کا آٹا کھانے سے معدہ خراب ہوجاتا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات کی منطق

مقامی آٹا سستا اور پنجاب سے آنے والا آٹا مہنگا بھی ہے۔ شوکت یوسف زئی نے کے پی کے عوام کو مشورہ دے دیا

پنجاب: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے چار گھنٹے درکار ہیں، فیاض چوہان

عثمان بزدار کو کارکردگی کی بنیاد پر وسیم اکرم پلس کہا جا سکتا ہے، وزیراطلاعات

‘کام بھی کریں گے ڈھول بھی پیٹیں گے‘

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے ادارے گروی رکھ کر قرضے لیے، فردوس عاشق اعوان

ہم نیوز نے مارگلہ میں شہباز شریف کے بنگلے کا کھوج لگا لیا

وزیر اطلاعات نے شہباز شریف پر منی لانڈرنگ سے بنگلہ بنانے کا الزام لگایا تھا۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو مریم نواز کے ٹویٹس کا انتظار

فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا۔ نوازشریف کے کسی اسپتال میں داخل ہونے کی ابھی خبر نہیں آئی

حکومت کا سندھ میں ہندو لڑکیوں کا جبری مذہب تبدیل کروانے کا نوٹس

یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے بلکہ یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے جہاں ظلم کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ۔ فواد چوہدری

وزیر اطلاعات کا بیان نیشنل ایکشن پلان کے منافی ہے، مصطفیٰ نواز

جب دہشت گردی اور شدت پسندی کی نرسریوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے سلیکٹڈ حکومت کالعدم تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز