وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ایک ماہ کا استثنیٰ دینے پر غور،شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی آپریشن جاری

اسرائیلی جارحیت قطرکی خودمختاری پر حملہ ہے، وزیراعظم کا امیرِ قطر سے رابطہ

قطر کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر آصف زرداری، اسرائیلی جارحیت کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ

پاک فضائیہ پیشہ ورانہ مہارت میں دنیا کی کسی بھی فضائیہ سے کم نہیں، وزیراعظم

1965کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی، صدر مملکت

سیلاب متاثرین کی مدد و بحالی سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعظم

سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 700اموات ہوئیں، شہبازشریف

پاکستان نے قربانیاں دے کر دہشت گردی کو شکست دی ہے، وزیراعظم

حکومت، فوج اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف

راشد منہاس کا نام تاریخ میں ہمیشہ وفاداری، حوصلے اور فخر کی علامت کے طور پر محفوظ رہے گا، وزیراعظم

ان کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کی مظہر ہے، 54 ویں برسی پر شہباز شریف کا پیغام

پاکستان سے پولیو کاخاتمہ کرکے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم

پاکستان میں انسداد پولیو کیلئے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن اہم کردار ادا کر رہی ہے، شہباز شریف

یوم انسانیت، خدمت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے، وزیراعظم

رضاکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین، خدمتِ انسانیت پاکستان کی پہچان ہے، شہبازشریف کا انسانیت کے عالمی دن پر پیغام

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

وفاقی اور صوبائی حکومتیں متاثرین کی ہر قسم کی مدد کریں گی، شہباز شریف

اضافی بل پر وزیراعظم کا نوٹس، پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 301 یونٹ کرنے کی تجویز

اعلیٰ سطح کمیٹی معاملے کا جائزہ لے کر تجاویز کابینہ میں پیش کرے گی

ٹاپ اسٹوریز