آزاد کشمیر میں سیاحت کے بے انتہا مواقع ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے منگلا ڈیم ریزنگ (توسیع) پراجیکٹ سے متعلق معاملات کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری بھی دی ۔ 

بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ ہوگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودوی اور بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیرخارجہ کو جوابی خط موصول

سرکاری ہیلی کاپٹر کیس، عمران خان کا نام غائب

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے زیرتفتیش 71افرادکی فہرست سے عمران خان کا نام اور ہیلی کاپٹرکے کیس کا تذکرہ نہیں ہے۔ 

اپوزیشن جماعتوں سے قربت،ایم کیو ایم ایک اور وزارت لینے میں کامیاب

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

 کابینہ اجلاس میں ہائی پاورتحقیقاتی کمیشن کی تشکیل اور اسکے سربراہ کے لیے نام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان کا آج سے روزانہ پارلیمنٹ آنے کا فیصلہ

حکومت نے اپوزیشن کے متوقع اکٹھ اور ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا ہے۔

’سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی‘

وزیراعظم عمران خان نے بھی سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کا مشورہ دیا تھا، نعیم الحق

بشکیک: عمران خان توجہ کا مرکز، مودی تنہائی کا شکار

بھارتی وزیراعظم قطار کے آخر میں چپ چاپ کھڑے رہے جبکہ روسی صدر وزیراعظم پاکستان کے ساتھ مسلسل بات چیت کرتے دکھائی دیے

تنازعات کا خاتمہ : شنگھائی تعاون تنظیم کردار ادا کرے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ فورم کے اجلاس سے خطاب میں کہی ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کی  چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک )حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عمران خان

ٹاپ اسٹوریز