کراچی خوشحال تو پاکستان خوشحال، جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

 ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں دی، کراچی روشنیوں کے شہر کو آگے بڑھنے کے بجائے کھنڈر بنتے دیکھا ہے۔

مذہب کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

 جب تک زندہ ہوں اس طرح کا کوئی اور واقعہ نہیں ہونے دوں گا۔ عمران خان

ملک عدنان کو وزیراعظم ہاؤس بلا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان سے ملک عدنان کی ملاقات کل ہو گی اور ان کے اعزاز میں  وزیراعظم آفس میں تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی، کوشش کی: صاحبزادہ جہانگیر

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان سے بد دل نہ ہوں اور عوام کو صبر کا درس دیں، استقبالیہ تقریب سے خطاب

غریب طبقے کی تکالیف دیکھتے ہوئےاشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی، وزیر اعظم

حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے

حکومت کا 2022 کو بطور نوجوانوں کا سال منانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح کریں گے

زرتاج گل،امین اسلم پر لڑائی کا الزام، وزیراعظم برہم

ریاض فتیانہ کو پارٹی کی احتساب و انصباطی کمیٹی کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے۔

وزیراعظم نے تمام وزرا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

ملکی معاشی صورتحال کےباعث وزرا کارکردگی پرتوجہ دیں،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت

وزیراعظم نے سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی ہے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

علیم خان کو وزارت چھوڑنے کی اجازت مل گئی

وزیراعظم کا ممنون ہوں اُنہوں نے میری استعفی دینے کی گزارش تسلیم فرما لی ہے،علیم خان

ٹاپ اسٹوریز