لاہور شاہی قلعہ کو بحال کر دیا گیا، وزیراعظم عمران خان

تاریخی مقامات کا تحفظ اور بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شاہی قلعہ کو ہماری آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ کیا ہے۔

پٹی ہوئی اپوزیشن دوبارہ جنم لے تو بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

اپوزیشن آئندہ الیکشن میں بھی عمران خان کا کچھ بگاڑ نہیں سکے گی۔، وفاقی وزیر داخلہ کا ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیراعظم کی زخمی ٹریفک پولیس اہلکار کی حوصلہ افزائی

 قیصر شکیل کی فرض شناسی دیگر سرکاری اہلکاروں کیلئے بھی قابل تقلید مثال ہے۔

لندن میں بیٹھا نواز شریف کیا جانے پاکستانی سیاست؟ اسحاق ڈار بڑا فراڈیا ہے: شہباز گل

جو وائبریشن پر لگے ہوئے تھے وہ اب سائلنٹ موڈ پر ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

نچلے طبقے کی مالی مدد اور روزگار اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

پہلی بار کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی، عمران خان

عمران خان کی بورس جانسن سے پاکستان کو سفری ریڈلسٹ سے نکالنے کی درخواست

 وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا ٹیلی فونک رابطہ

طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار

وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے 20 درخت لگانے پر طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔

وزیر اعظم عمران خان کو معیشت کی الف ب بھی نہیں آتی، شاہد خاقان

ملک کا سب سے بڑامسئلہ سرکلرڈیٹ ہے، سابق وزیراعظم کا پری بجٹ سیمینار سے خطاب

وزیراعظم کا ابوظہبی کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز