حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس کو احتجاج کا شوق ہے پورا کرے

اپوزیشن کی پوری تحریک این آر او کیلئے ہے جو نہیں دونگا، وزیر اعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے کورونا کے دنوں عوام کی زندگی سے کھیلنے کوشش کی

شعبہ تعمیرات میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 136 روپے کےتعمیراتی منصوبے شروع ہوچکے ہیں

افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کے لیےحمایت جاری رکھے گا، عمران خان

واضح طور پر کہہ رہے ہیں وزیراعظم مستعفی نہیں ہوں گے، شاہ محمود

اپوزیشن کی وزیراعظم کےاستعفے کی شرط  کا مطلب ہے کہ وہ مذاکرات سےکترا رہے ہیں، وزیر خارجہ

ن لیگی ارکان کا استعفیٰ: وزیراعظم اور اسپیکر کا معاملہ جلد نمٹانے پر اتفاق

وزیراعظم اور اسپیکر اسد قیصر کی ملاقات میں معاملہ جلد نمٹانے پر اتفاق کیا گیا

نیب اور ایف بی آئی کے درمیان مفاہمتی یاد داشت کی منظوری

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گلگت بلتستان میں آئندہ تین سال کے لیے ایف سی تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی گئی۔

وزیراعظم کی فوج کیخلاف سرگرم نیٹ ورک بے نقاب کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ فوج مخالف بیانیہ کا موثر جواب دیا جائے۔ فوج ہمارا ادارہ ہے۔

پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں، بلیک میل نہیں ہونگے، وزیراعظم

ان کو معلوم ہے عمران خان این آر او نہیں دے گا اس لیے پاک فوج پر دباؤ ڈال رہے ہیں

ایم ایل ون منصوبہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، وزیراعظم

عمران خان نے ایم ایل ون منصوبے کو پاک چین دوستی کی ایک شاندار مثال قرار دیا

ٹاپ اسٹوریز