فیصلہ کیا ہے کوئلے سے مزید توانائی پیدا نہیں کریں گے، وزیراعظم

2030 تک مجموعی توانائی کے 60 فیصد ذرائع کو کلین انرجی اور 30 فیصد گاڑیوں کو بجلی پر منتقل کرنے کا ہدف ہے، عمران خان

وزیراعظم کی معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہچانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت

 اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی بدولت پاکستان کو باقی دنیا کی نسبت کم نقصان کا سامنا رہا، بریفنگ

غیر منظم سیاحت نے ملک کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم

سیاحتی مقامات کے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا، عمران خان

بھارتی حکومت عالمی نظام کے استحکام کیلئے خطرہ بن چکی ہے، وزیراعظم

بھارت جعلی خبروں کے نیٹ ورک سے انتہا پسندی کو ہوا دے رہا ہے، عمران خان

اپوزیشن کے جلسوں سے عوام کی زندگیوں کو خطرہ ہے، وزیراعظم

  اپوزیشن سے اپیل کرتا ہوں دو سے تین ماہ بعد جلسے کرلے، عمران خان

سیالکوٹ: وزیراعظم نے 17 ارب کے ترقیاتی منصوبے اور یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ترقیاتی منصوبوں میں صاف پانی کی سپلائی، سالڈویسٹ مشینری اور سیوریج کے بڑے منصوبے، تفریحی پارکس کی بحالی شامل

قوم سمجھتی ہے حکومت بٹن دبائے گی اور تبدیلی آ جائے گی، وزیراعظم

کوشش کر رہے ہیں کہ شہروں کے لیے ماسٹر پلان بنائیں کیونکہ آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، عمران خان

کورونا وبا کیخلاف سارک ممالک کا مشترکہ تعاون ناگزیر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا سارک کے 36ویں یوم تاسیس پر خصوصی پیغام

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کا بھی اعلان

کابینہ اجلاس: اپوزیشن عوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور جب کہ 16 نکات کی منظوری دیدی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز