وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں 2 نیشنل پارکس کا افتتاح کردیا

ہمالیہ نیشنل پارک اور نانگا پربت نیشنل پارک کا افتتاح کیا گیا، ملک امین اسلم

سول سروس: وزیراعظم  نے نظم و ضبط قواعد2020 کی منظوری دے دی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو قواعد سے متعلق ذیلی قواعد وضع کرنے کا اختیار دیا گیا ہے

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات

ملاقات میں سی پیک سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 اجلاس میں اعلیٰ قومی اورعسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، یہ وقت جلسوں کا نہیں: وزیراعظم

دنیا کورونا سے لڑ رہی ہے اور یہاں قوم کا تماشہ بنایا جا رہا ہے، ملتان میں کورونا خطرناک حد تک پھیل رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم کا احساس کفالت ادائیگی سینٹر کا دورہ

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے عمران خان کو احساس کفالت توسیع پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی

وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس، آرمی چیف کی شرکت

کراچی میں تجاوزات ہٹانے سے پہلے مستحق مکینوں کیلئے پیشگی متبادل انتظامات کو یقینی بنایا جائے، عمران خان

پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کورونا کے ساتھ لوگوں کو بھی بھوک سے بچانا ہے

وزیراعظم کی چودھری شجاعت کی رہائشگاہ آمد، خیریت دریافت

ذرائع کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان میں کورونا سے یومیہ اموات 50 سے بھی بڑھ چکی ہیں، وزیراعظم

اپوزیشن والے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، جتنی مرضی جلسے جلوس کریں ،این آر او نہیں ملے گا ، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز