اپوزیشن کو رعایت نہیں ملے گی، وزیراعظم

حکومت کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، عمران خان

 پہلے نیا پاکستان بنا اور اب نیا عمران خان بن رہا ، مراد علی شاہ

وزیراعظم عدلیہ پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ سستی کر رہی ہے، امید ہے عدلیہ اس بیان کا نوٹس لے گی، وزیر اعلی سندھ

عمران خان کی نیوزی لینڈ انتخابات میں کامیابی پرجیسنڈا آرڈرن کو مبارک باد

جیسنڈا کے طرزعمل نے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پاکستانیوں کے بھی دل جیت لیے ہیں، وزیراعظم عمران خان

آج سے میری پوری کوشش ہوگی نوازشریف کو واپس لایا جائے، وزیراعظم

یہ جو اب عمران خان دیکھیں گے وہ بہت مختلف ہوگا، اب کسی کو پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، عمران خان

قومی اسمبلی کا اجلاس: اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیراعظم اٹھ کر چلے گئے

اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر پلے کارڈ اٹھا کر کھڑے ہو گئے اور نعرہ بازی کی

وزیراعظم کل ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو روڈ میپ دیں گے، عثمان ڈار

کورونا سے بچاو کیلئے ٹائیگر فورس کا کردار اہم ہے، معاون خصوصی

بیروزگار اپوزیشن کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، چاہتا ہوں روز جلسے کریں: وزیراعظم

مہنگائی پر قابو پائیں، پی ٹی آئی کے اراکان اسمبلی کا مطالبہ

سرکاری ملازمین کے مسائل: وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے

گندم کی درآمد سے آٹے کی قیمت میں کمی آئے گی، فخر امام

وفاقی وزیر حماد اظہر کی چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات اور حکومتی اقدامات پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ۔

ٹاپ اسٹوریز