معیشت کی بہتری کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

کورونا نے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں، عمران خان

پاکستان کی پالیسی کو رشک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، عاصم باجوہ

کورونا کے دوران زندگی اور روزگار کے درمیان توازن کی پالیسی اپنائی، وزیر اعطم کے معاون خصوصی

کورونا کے بجائے غربت دنیا میں زیادہ اموات کا باعث بن سکتی ہے، رپورٹ

اگر معاشی حالات بہتر نہ ہوئے تو سال کے اختتام تک بارہ کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے، آکسفیم

ٹڈی دل کا خاتمہ: وزیراعظم نے ایکشن پلان فیز 2 کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کا ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے لوکاسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ

وزیراعظم کی گورنر سندھ اور اسد عمر کو کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کی ہدایت

کےالیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کی جائے تاکہ لوڈشیڈنگ کا حل نکالا جاسکے، عمران خان کی ہدایت

عمران خان نے دوسری تقریر کی تیاری کے علاوہ کچھ نہیں کیا،سراج الحق

وزیراعظم کشمیر کی طرح اپنی پہلی تقریر بھی بھول چکے ہیں۔

ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں- آٹا سستا دیں، وزیراعظم

عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کا نوٹس لے لیا۔

حکومت سندھ نے رپورٹ پبلک کی اور سرور ڈاؤن ہو گیا، شہباز گل

یہ طاقت اور حوصلہ صرف عمران خان میں ہے کہ ہر انکوائری رپورٹ کو بلا تاخیر پبلک کیا جاتا ہے۔

کورونا ریلیف ٹائیگر ایپ کا افتتاح کر دیا گیا

اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں ن لیگی ایم پی اے اشرف علی انصاری نے بھی شرکت کی

این سی او سی نے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

عمران کان کی بیماری کے پھیلاوَ میں کمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھنے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز