اراکین کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے، وزیراعظم

پارٹی ڈسپلن پر عمل کرنا تمام اراکین کی ذمہ داری ہے، عمران خان

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

عمران خان نے جیو ٹیگنگ پر مشتمل موبائل ایپلی کیشن ملک بھر میں لانچ کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم کی گندم کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد کی ہدایت

حکومت کی اولین ترجیح گندم کی ضروریات کے مطابق وافر دستیابی کو یقینی بنانا ہے، عمران خان

پاکستان میں بین الاقوامی پروازیں بحال

فضائی حدود کھولنے کا مقصد بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزرا سمیت پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہیں جبکہ کور کمیٹی اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔

دانشور، لکھاری پاکستانیت کے فروغ کیلئے کردارادا کریں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے ملک کے نامور لکھاریوں کی ویڈیولنک کے ذریعے ملاقات

حکومتی نااہلیوں، عوام دشمن بجٹ اور کورونا پر جلد اے پی سی بلائی جائیگی، بلاول

وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ این ایف سی ایوارڈ کیا ہے،اٹھارویں ترمیم کے خلاف بیانات تشویشناک ہیں، سینئر پارٹی رہنماوں سے گفتگو

حکومت سے اختر مینگل کا اتحاد غیر فطری تھا، قمر الزماں کائرہ

حکومت نے اگر لاک ڈاون کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اموات بڑھ سکتی ہیں، پی پی کے مرکزی رہنما کا انتباہ

حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

وفاقی حکومت کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ

فلائٹس کی بندش سے اوورسیز پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے، زلفی بخاری کا کابینہ کو بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز