نیب قوانین میں ترامیم کو پارلیمان میں لے جائیں گے، شہزاد اکبر

نیب قوانین میں ترامیم کے ڈرافٹ کو دیکھے بنا تنقید کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب

پولیو وائرس کا گڑھ: کراچی، پشاور، کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ قرار

انسداد پولیو مہم کے دوران 43.9 ملین بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے جب کہ ہدف 39.6 ملین بچوں تک رسائی تھا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا دعویٰ

وزیراعظم کا ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

ورلڈ اکنامک فورم 21 تا 24 جنوری 2020 کو ڈیوس سوئٹزر لینڈ میں ہوگا

ن لیگ کی حکومت نے لفافہ کلچر شروع کیا تھا، فردوس عاشق اعوان

پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور حکومت میں اخبارات کے دفاتر پر حملے اور نیوز پرنٹ بلیک میلنگ کی جاتی تھی، معاون خصوصی کا ٹویٹ

سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان رابطے بحال

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ملاقات کے لئے طلب کرلیا

اداروں کے درمیان تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، وزیر اعظم

کور کمیٹی اجلاس میں پرویز مشرف کیس سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول پر حاضری

وزیراعظم کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودع عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ہوں گی

چار کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیراعظم

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم  نے بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔

حسان نیازی کی گرفتاری پرعمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیر خارجہ

مولانا فضل الرحمان کی پیش گوئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کی پیشگوئیاں درست ثابت نہیں ہوئیں

پولیس کا حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

حسان نیازی گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نہ ہوسکے، گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن

ٹاپ اسٹوریز