کسی کو قانون توڑنے کی اجازت نہیں دے سکتے، ایسا ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا،عمران خان

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے ۔

وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کیلئے متحرک

عمران خان کا 13 اکتوبر کو دورہ ایران پر روانہ ہونے کا امکان ہے جبکہ تہران سے واپسی کے بعد وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ذرائع

حکومت مولانا کو کنٹینر،بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے: پنجاب اسمبلی میں قرارداد

وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری

آزادی مارچ کو بیک ڈور ڈپلومیسی کے ذریعے روکنے کی کوشش

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت اہم رہنما بیک ڈور رابطوں کیلئے متحرک ہیں، ذرائع

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

چین کے گزوبہ گروپ کارپوریشن کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں کاروبار کے نئے راستوں کی تلاش میں دلچسپی کا اظہار

کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی گئی

عمران خان  یہ منظوری آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی ہے۔

’حکومت کشمیر پر انسانی حقوق کے حوالے سے قرارداد پیش نہ کرنے پر مطمئن نہیں کرسکی’

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹونے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی پلیٹ فارمز پر اٹھایا۔

دفتر خارجہ وزیراعظم کے القاعدہ کی تربیت سے متعلق بیان کی وضاحت کرے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے یہ وضاحت آج وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے طلب کی  ۔ 

وزیر اعظم نے ’احساس سیلانی لنگر‘ اسکیم کا افتتاح کر دیا

اس پروگرام کے تحت نادار اور ضرورتمند افراد کو حکومت کی جانب سے مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔

ہفت روزہ جریدے میں شائع رپورٹ من گھڑت اور جھوٹی ہے، حکومتی ترجمان

دو برادر اسلامی ممالک کے ساتھ قائم برادرانہ تعلقات کو سبو تاژ کرنے کی کوشش اپوزیشن کی مایوسی کا عکاس ہے۔

ٹاپ اسٹوریز