وزیراعظم عمران خان کا مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

میں کشمیریوں کویقین دلاتا ہوں پاکستان ان کےساتھ کھڑا ہے۔عمران خان

را کے سابق سربراہ وزیراعظم، آرمی چیف کے مداح نکلے

جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم فیصلہ سازی کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے، اے ایس دلت

صوبائی تنظیموں کی تحلیل کا معاملہ، پی ٹی آئی کی تردید

صوبائی تنظمیوں خصوصاً پنجاب کی تنظیم تحلیل کرنے کی اطلاع سراسر من گھڑت ہے، نعیم الحق

وفاقی حکومت کا پی ایم ڈی سی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کردہ پی ایم ڈی سی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا

کشمیریوں کے ساتھ ہر صورت میں کھڑے ہیں، وزیراعظم

تمام پاکستانی کل آدھے گھنٹے کے لیے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں، عمران خان

وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر پر احتجاج کیلیے پوری قوم کو کال دے دی

تمام پاکستانی ہر ہفتے باہر نکلیں اور 30 منٹ کا احتجاج کریں، عمران خان

’مودی کی کامیابی کی دعا عمران خان نے کی‘

اگر عمران خان کو علم تھا تو جان کر انہوں نے سودا کیا اور اگر مودی کے اقدام کا علم نہیں تو آپ نااہل تھے، عاجز دھامرا

ہندوستان نے جرمن نازیوں کا نظریہ اپنا لیا ہے، وزیراعظم

بھارت پر اس وقت ہندو نسل پرست، فاشسٹ قیادت اور نظریے کا قبضہ ہے، عمران خان

سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل وزیراعظم، امریکی صدر میں رابطہ

20 منٹ تک جاری رہنے والی گفتگو میں پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ذرائع

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیرِ اعظم  عمران خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

ٹاپ اسٹوریز