غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان
پیٹرولیم سبسڈی موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والوں کو ملے گی۔
میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا، شہباز شریف
نوازشریف چند دنوں یا چند ہفتوں میں وطن واپس آسکتے ہیں، وزیراعظم کی نجی ٹی وی سے گفتگو
وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے جان کا خطرہ ہے، اسی لیے سیکیورٹی مانگ رہے ہیں، عمران خان
انتخابی مہم لانچ کرنا چاہ رہے ہیں تو وہ بھی نہیں کرنے دے رہے
وزیراعظم کےکپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے،سراج الحق
رمضان کی آمد کے موقع پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی لائی جائے
پنجاب الیکشن، شہباز شریف نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں
میاں شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈز کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دیدی، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ کیا، وزیراعظم
معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، میاں شہباز شریف
جانتے ہیں پروجیکٹ عمران خان ناکام ہو گیا، وزیراعظم کو آخری بار سمجھا رہا ہوں، خالد مقبول
فیصلہ کیا ہے کہ 12 مارچ کو کارکنان کا ایک بڑا جنرل ورکرزکنونشن کیا جائے گا، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب
رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم تھر مٹیاری 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے بچھانے میں تعطل پر سخت برہم، غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت
وفاقی وزرا کے غیر ملکی دوروں پر کروڑوں خرچ، مہنگے ترین دورے قادر پٹیل نے کیے
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے بیرون ملک دوروں پر ایک کروڑ 4 لاکھ 20 ہزار روپے خرچ ہوئے، کابینہ ڈویژن کی ایوان میں رپورٹ پیش
مرغی کی قیمت میں اضافہ، وزیراعظم برہم، منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں آپریشن کلین اپ کرنے کی ہدایت۔